إظهار الرسائل ذات التسميات أخبار المؤسسة. إظهار كافة الرسائل
إظهار الرسائل ذات التسميات أخبار المؤسسة. إظهار كافة الرسائل
الأحد، 11 أغسطس 2013
الثلاثاء، 2 يوليو 2013
مؤسسة السلام تقيم المخيم الطبي مجاناً
قامت مؤسسة السلام التعليمية والخيرية بإقامة المخيم الطبي المجاني منذ صباح اليوم الأحد 30 مايو 2013 م في حي الفقراء والبؤساء الواقع تحت جسر غاندي في مدينة بتنا وذلك لفحص الضغط والسكر والدم والكشف على عامة سكان الحي رجالا ونساء صغارا وكباراً وتقديم الأدوية المتوفرة للمرضى الذين يعانون بأمراض عامة.
وقد استفاد من هذا المخيم بحمد الله وتوفيقه أكثر من 150 شخصاً علما بأن الفقراء الذين تم فحصهم حالتهم المعيشية ضئيلة جدا يعيشون تحت خط الفقر ولايملك البعض منهم قوت يومهم، وفق الله القائمين على المؤسسة ويسدد خطاهم على دروب الخير, آمين!
الثلاثاء، 28 مايو 2013
الخميس، 4 أبريل 2013
الأربعاء، 27 مارس 2013
الثلاثاء، 26 مارس 2013
کتا ب میلہ پٹنہ میں السلام فاؤنڈیشن کا بک اسٹال لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔
پریس
ریلیز
گاندھی میدان پٹنہ میں منعقدہ انیسواں کتاب میلہ
میں السلام ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر فائونڈیشن پٹنہ کا بک اسٹال نمبر E-8
لوگوں کی توجہ کا
مرکز بنا رہا۔ جہاں سے لوگوں نے دینی کتابیں رعایتی قيمت پر حاصل کیں۔ خواتین وحضرات اور بچے اسٹال پر
اپنی پسند کی کتابیں دیکھتے نظر آئے اور اپنے ذوق کے مطابق کتابیں خریدیں۔ یہ
اسٹال نہ صرف برادران وطن کی بڑی تعداد کی توجہ کامرکز بنا رہا بلکہ انہوں نے اپنى
پسند كى كتابيں بهى خريديں ۔ منتظمین اسٹال نے بک اسٹال پر آنے والے برادران وطن
کے درمیان قرآن مجید کا ہندی ترجمہ نیز ہندی و انگریزی زبانوں میں کتابچے و فولڈر
مفت فراہم کرائے۔اس کے تحت تقریباً دو سو قرآن ہندی ترجمے والا اور تقریباً پانچ
سو دیگر کتابچے و فولڈر تقسیم کئے گئے۔ جائزوں سے پتہ چلتا ہے کہ میلہ میں آنے
والوں کی بڑی تعداد اس اسٹال سے متاثر ہوئی اورلوگ خوش ہو کر گئے۔ یہ عام تاثر تھا
کہ اس نوعیت کا یہ منفرد اسٹال ہے جس پر انسانیت و بھائی چارگی کا پیغام پہنچانے
کے لئے اس طرح کی کتابیں انتہائی رعایتی قيمت پر
نہ يہ كہ صرف فروخت كى گئيں بلكہ بڑى
تعداد ميں مفت بهى تقسيم كى گئیں۔
واضح
رہے کہ مذکورہ میلہ مورخہ ١٣ مارچ تا ٢٤مارچ گاندهى ميدان ، پٹنہ ميں جارى رہا جس
میں ملک و بیرون ملک کے مشہور پبلشروں نے حصہ لیا جس میں السلام ایجوکیشنل اینڈ
ویلفیر فاؤنڈیشن نے بھی بک اسٹال لگا کرلوگوں کو رعایتی دروں پر کتابیں فراہم کر
کے اپنا دینی و ملی فریضہ انجام دیا۔ فاؤنڈیشن کے کارندوں اور رضاکاروں نے بک
اسٹال پر آنے والے برادران وطن کے پتے اور ٹيليفون وموبائل نمبر ات بهى حاصل كيے
تا کہ آئندہ ان سے رابطہ کر کے ان کے تاثرات حاصل کئے جائیں نيز انہیں حسب طلب مزید
لٹریچرس و کتابیں فراہم کرائی جاسکیں۔اس کاز میں فاؤنڈیشن سے وابستہ افراد نے بڑی
ہی دل جمعی اور تندہی کے ساتھ حصہ لیا جو لائق صد تحسین ہے۔
الخميس، 21 مارس 2013
الاشتراك في:
الرسائل (Atom)











