الخميس، 30 مايو 2013

حکومت کے تئیں ہماری ذمہ داریاں

السلام فاونڈیشن پٹنہ ہمہ وقت لوگوں میں جذبہ حب الوطنی پیدا کرنے میں کوشاں رہتا ہے ۔ پچھلے دنوں  پيام حق کانفرس کا ایک موضوع ”حکومت کے تئیں ہماری ذمہ داریاں “ بھی تھا جسے ڈاکٹر عبیدالرحمن مدنی نے الفلاح جامع مسجد ،پھلواری شریف میں پیش کیا ،پروگرام میں حاضرین کی ایک کثیر تعداد شریک تھی ۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق